رمضان المبارک : وزیر اعلی مریم نواز  کا 40 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپےدینے کا اعلان 

رمضان المبارک : وزیر اعلی مریم نواز  کا 40 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپےدینے کا اعلان 

(ویب ڈیسک) وزیر اعلی مریم نواز نے   رمضان المبارک میں 40 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپیہ دینے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اس رمضان المبارک میں پنجاب بھر کے 40 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپیہ فی خاندان باعزت طریقہ سے ان کے گھر کی دہلیز پر پہنچایا جا رہا ہے جس سے وہ اپنا راشن وغیرہ خرید سکتے ہیں۔

Watch Live Public News