گورنر سندھ کا قومی ٹیم کو جیت پر 1 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان 

گورنر سندھ کا قومی ٹیم کو جیت پر 1 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان 

(ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر 1کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئر پورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا۔ پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی جائے گی۔ 

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔

Watch Live Public News