اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کے سامنے ایک کارکن جذباتی ہوگیا

اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کے سامنے ایک کارکن جذباتی ہوگیا

(ویب ڈیسک ) اڈیالہ جیل کے قریب بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی بہن   علیمہ خان کے سامنے ایک کارکن جذباتی ہوگیا۔

پانچ اگست کی تاریخ تبدیل کرنے پر علیمہ خان کے سامنے کارکنان کا احتجاج، اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کے سامنے ایک کارکن جذباتی ہوگیا۔

کارکن نے علیمہ خان نے کہا کہ  پانچ اگست کی تاریخ تبدیل ہوئی تو آپ لوگوں پر سے بھروسہ اٹھ جائے گا۔

علیمہ خان نے سوال کیا کہ  آپ مجھ سے کیا چاہتے ہیں، کارکن  نے کہا کہ  ہمیں  ڈی چوک میں مار پڑی ،شیل لگے ہیں، لیڈر سارے بھاگ گئے تھے۔

علیمہ خان نے کہا کہ  2 سال سے ہم بھی یہاں روز کھڑے ہوتے ہیں۔

Watch Live Public News