ایران فاتح بن کر سامنے آیا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران فاتح بن کر سامنے آیا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

(ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران فاتح بن کر سامنے آیا ہے۔

ایرانی صدر نے تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے پر اسرائیلی ردِعمل اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم فاتح رہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ ایران امریکا مفاہمتی یادداشت خطے اور ایران کی مزاحمتی قوتوں کیلئے باعزت دستاویز ہے۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ معاہدے کے مختصر حصے میں معمولی اختلافات موجود تھے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے اس کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

Watch Live Public News