سیکیورٹی اداروں کی خواتین کا 23 مارچ کے موقع پر پیغام

پبلک نیوز: سیکیورٹی اداروں کی خواتین نے 23 مارچ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اس ملک کو پر امن بنانے کے لئے ہم ہر دم کوشاں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کے حوالے سے سیکیورٹی فورسزسے تعلق رکھنے والی خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے شہر ہوں یا ہمارے گاؤں، ہم ہر لمحہ اس ملک کی حفاظت کے لئے مصروف عمل ہیں۔
خواتین نے  پیغام مزید کہا ہے کہ اس ملک کو پر امن بنانے کے لئے ہم ہر دم کوشاں ہیں۔

Watch Live Public News