پاک فوج نے افغان طالبان کی بادانی پوسٹ مکمل تباہ کردی

پاک فوج نے افغان طالبان کی بادانی پوسٹ مکمل تباہ کردی

(ویب ڈیسک ) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بادانی پوسٹ کو مختلف  زمینی ہتھیاروں اور کواڈکاپٹرز کے ذریعے مکمل تباہ کیا گیا-

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق   پاک فوج نے چترال میں ملحقہ پاک افغان سرحد پر   افغان طالبان کی بادانی پوسٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا،بادانی پوسٹ کو مختلف  زمینی ہتھیاروں اور کواڈکاپٹرز کے ذریعے مکمل تباہ کیا گیا-

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کوبلا اشتعال جارحیت کے بعد ہرمحاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے ،آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے  حصول تک جاری رہے گا۔

Watch Live Public News