وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے گورنر کے پی کی خیبرپختونخوا ہاؤس آنے پر پابندی لگا دی

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے گورنر کے پی کی خیبرپختونخوا ہاؤس آنے پر پابندی لگا دی

(ویب ڈیسک ) ذرائع  کے مطابق  وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبر پختونخوا  کی کے پی ہاؤس آنے پر پابندی لگا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیر اعلی   خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر کی رہائشگاہ اپنی تحویل میں لے لی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا  کے پی  ہاؤس میں اپنی این ایک سی استعمال نہیں کرسکے گا۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعلی خیبرپختونخوا نے متعلقہ سٹاف کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

Watch Live Public News