وکلاء نے ایوان عدل کے باہر  پی ایم جی چوک سے دھرنا ختم کردیا 

وکلاء نے ایوان عدل کے باہر  پی ایم جی چوک سے دھرنا ختم کردیا 

(ویب ڈیسک ) وکلاء  کی جانب سے   ایوان عدل کے باہر  پی ایم جی چوک سے دھرنا ختم کردیا گیا۔

صدر لاہور بار منیر حسین بھٹی کا کہنا ہے کہ  آئندہ ہفتے آل  وکلاء پاکستان وکلاء کنونشن بلوائے گی۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

 صدر لاہور بار نے کہا کہ   ہمارا دھرنا پرامن ہے قانون اور آئین کے مطابق احتجاج جاری رکھیں گے ،ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ختم کرنے والوں کو بھی بے نقاب کرینگے، عدلیہ 140 نمبر پر ہے تو وہ کیوں ہے عوام کے سامنے حقائق رکھیں گے۔

Watch Live Public News