اس حوالے سے یوٹیوب کی جانب سے وضاحت بھی سامنے آ گئی ہے۔ ٹیم یوٹیوب کے آفیشل ہینڈل سے ٹویٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپ اپ لوڈ کرنے اور اپنے ویڈیو تھمب نیل کو محفوظ نہ کرنے سے متعلق مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔User reports indicate Youtube is having problems since 1:17 AM EDT. https://t.co/XrCFHBn78f RT if you're also having problems #Youtubedown
— Downdetector (@downdetector) September 8, 2021
یوٹیوب کی جانب سے مزید لکھا گیا کہ ہم اسے ٹھیک کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، جیسے ہی ہم اس مسئلہ کو حل کر لیتے ہیں، اپ ڈیٹ کریں گے۔ یوٹیوب ٹیم نے تحمل رکھنے کے لیے پیشگی شکریہ بھی ادا کیا۔If you’re experiencing issues related to uploading & not being able to save your video Thumbnail – we’re working to fix it! We’ll post updates below as we get them, thanks for your patience as we sort this out ????
— TeamYouTube (@TeamYouTube) September 15, 2021