اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی11فیصدپربرقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی11فیصدپربرقرار رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی11فیصدپربرقرار رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے آئندہ 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ 

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

یاد رہے کہ جون اور جولائی کے لیے بھی اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Watch Live Public News