سونا کی قیمت  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ  گئی

سونا کی قیمت  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ  گئی

(ویب ڈیسک ) عالمی تجارتی جنگ کے دوران سونے کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 8600 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 48 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ   10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار 353 روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 63 روپے کے اضافے سے 3460 روپے ہوگئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 86 ڈالر مہنگا ہوکر 3310 ڈالر کا ہوگیا۔

Watch Live Public News