بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک اور اداکارہ اور ڈائریکٹر ٹِسکا چوپڑا کی جانب سے بچپن کی تصویر شیئر کی گئی ہے جس کے ساتھ لکھا ہے کہ میرا بچپن کابل۔
اداکارہ سونی رازدان کی جانب سے افغانستان کی صورتحال پر کہا گیا ہے کہ بھارت اپنا یوم آزادی منا رہا ہے تو افغانستان سے آزادی چھن رہی ہے۔ یہ دنیا کیا ہے؟ بالی وڈ کے ایک ڈائریکٹر شیکھر کپور کی جانب سے افغانستان میں مقیم افراد کے لیے دعا کی گئی اور ان سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔While one country celebrates their Independence another loses theirs … what a world this is
— Soni Razdan (@Soni_Razdan) August 15, 2021
Special prayer ???? for the people of Afghanistan. A nation wrecked and destroyed by colonial ambitions of foreign powers. #Afganistan
— Shekhar Kapur (@shekharkapur) August 16, 2021