سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے
کیپشن: سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے۔

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا   انتقال کر گئے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق، ڈی ایس ڈی سلوا نے 12 ٹیسٹ اور 41 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔ وہ 1982 میں سری لنکا کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ تھے۔

اس کے علاوہ، ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین بھی رہے۔

Watch Live Public News