ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200روپے کی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200روپے کی کمی

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن  کے مطابق   سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200روپے کی کمی  ہوئی ہے ۔جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت 5لاکھ23ہزار762روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونا 2743روپے کم ہوکر 4لاکھ49ہزار41روپے کا ہوگیا جبکہ  55روپے کی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 8164روپے پر آ گئی۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں 32ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 5010ڈالر ہو گئی۔

Watch Live Public News