کراچی : قیوم آباد کے پی ٹی برج اور ڈیفنس کے اطراف شدید ٹریفک جام

کراچی : قیوم آباد کے پی ٹی برج اور ڈیفنس کے اطراف شدید ٹریفک جام
سورس: File Photo

(ویب ڈیسک ) کراچی میں قیوم آباد کے پی ٹی برج اور ڈیفنس کے اطراف شدید ٹریفک جام ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہراہِ پر ٹریفک جام کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔   ٹریفک جام میں ایمبولینس اور فلاحی اداروں کی گاڑیاں بھی پھنسی ہوئی ہیں۔

ٹریفک جام کی وجہ سے شہری سخت ذہنی اذیت کا شکار ہیں ۔

Watch Live Public News