سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

(ویب ڈیسک )  ملک بھر میں سونے کی  فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی سے تین لاکھ 62 ہزار 300 روپے ہوگئی  جبکہ 10 گرام 600 روپے سستا ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے کا ہوگیا ہے۔

ادھر   عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر آگئے ہیں۔

Watch Live Public News