لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کے لئے ہوگا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی ہے ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی ہے جب کہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے ۔