سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کےآخری روز فی تولہ سونے کی قیمت میں  300 روپے کمی ہوئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق300 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے، دس گرام سونے کا بھاؤ 258  روپے کم ہو کر  2 لاکھ 29 ہزار  252  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار  میں سونےکا بھاؤ تین ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 562 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News