اسلام آباد   میں غیر ملکی شہری سے واردات ،  ڈاکو پیسے چھین کر فرار ہوگئے

اسلام آباد   میں غیر ملکی شہری سے واردات ،  ڈاکو پیسے چھین کر فرار ہوگئے

(ویب ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی شہری سے ڈاکو رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقے میں غیر ملکی شہری سے واردات ہوئی، ڈاکو غیر ملکی شہری سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-17/news-1713365557-5166.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-17/news-1713365557-5166.mp4

پولیس ذرائع کے مطابق  ڈاکووں نے غیر ملکی شہری سے گاڑی میں واردات کی ۔ ڈاکو شہری کو واردات کے بعد گاڑی سے پھینک کر فرار ہو گئے۔

اسلام آباد کوہسار پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

Watch Live Public News