افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی

 افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی۔

پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل شروع،  افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی ۔

ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے۔ پاک فوج نے خود احتسابی کا سلسلہ شروع کرتے ہوے انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ۔