سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 

(ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 3300 روپے سستا ہوکر 5 لاکھ 1 ہزار 562 روپے کا ہو گیا  جبکہ 10 گرام سونا 2829 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 30 ہزار 08 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 33 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4792 ڈالر ہوگیا۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی:

فی تولہ چاندی 70 روپے سستی ہوکر 8444 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام چاندی 60 روپے کی کمی سے 7239 روپے ہوگئی۔

Watch Live Public News