(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری دیدی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ کیا۔
وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری دیدی۔منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی.
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے.