سعودی عرب، یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب، یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ کل بروز بدھ ہوگا۔

Watch Live Public News