ایران کے ساتھ ڈیل کے بعد تیل کی قیمتیں مزید کم ہوجائیں گی، امریکی صدر

ایران کے ساتھ ڈیل کے بعد تیل کی قیمتیں مزید کم ہوجائیں گی، امریکی صدر

(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کا  کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، تیل کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے۔

امریکی صدر نے مصری صدر سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز جزوی طور پر کھل چکی ہے، ایران معاہدے کے بعد اسٹاک مارکٹس بحال ہورہی ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے، ایران کی نیوی، فضائیہ اور فوج ختم کردی، ایران کا دفاعی نظام،میزائل اور ریڈار سسٹم بھی تباہ کردیا۔

Watch Live Public News