سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،فی تولہ میں بڑا اضافہ

 سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،فی تولہ میں بڑا اضافہ
کیپشن: سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،فی تولہ میں بڑا اضافہ

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونا 2058 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 90 ہزار 209 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News