غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنےپر اداکارہ زارا خان پر پابندی عائد

غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنےپر اداکارہ زارا خان پر پابندی عائد
کیپشن: غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنےپر اداکارہ زارا خان پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: پنجاب آرٹس کونسل نے غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان کو 2 سال کے لیے بین کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق زارا خان کو متعدد بار غیر اخلاقی پرفارمنسز پر نوٹسز جاری کئے گئے لیکن وہ باز نہ آئی، اب ان پردوسال تک تھیٹرپرپرفارم کرنے کی پابندی لگادی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق زارا خان اب دو سال تک پنجاب کے کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کر سکیں گی۔

Watch Live Public News