مودی اور مریم نواز پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کررہےہیں، قوم کے پیسہ کو منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجا گیا، وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا ردعمل، کہا پی ڈی ایم کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، سپریم کورٹ اور نیب پر حملہ کرنے والے جمہوریت کا درس نہ دیں، تین تین باروزیراعظم بننے کے باوجود کوئی ڈیم نہیں بنایا گیا۔ عمران خان کہتے تھے جب آٹا، چینی، بجلی اور پیٹرول مہنگا ہوتو سمجھ لو وزیراعظم چور ہے، آج ہر چیز مہنگی ہوگئی، بتائیں چور کون ہے؟ مریم نواز کا فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب، کہا عمران خان نے صرف ایک ہی وعدہ پورا کیاکہ پوری قوم کورلادیا سانحہ کارساز،پیپلزپارٹی کا شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج باغ جناح کراچی میں جلسہ،بلاول بھٹو جیالوں کاخون گرمائیں گے،فریال تالپور اور سعید غنی سمیت پارٹی رہنماؤں کا رات گئے جلسہ گاہ کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر دم توڑنے لگی،24 گھنٹوں کے دوران 720 نئے کیس رپورٹ،مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 6 فیصد ریکارڈ کی گئی،مہلک وائرس سے مزید 17 اموات، ایک ہزار 958 مریضوں کی حالت تشویشناک ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں،اسلام آباد کے ڈی چوک میں حکومت کی جانب سے محفل سماع کا اہتمام،وزراء اور دیگر شخصیات کی بھی شرکت،پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر ،وزیر اعظم آفس سمیت ریڈ زون میں سرکاری عمارتوں کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا