پی سی بی کی ہنگامی پریس کانفرنس کچھ دیرمتوقع

پی سی بی کی ہنگامی پریس کانفرنس کچھ دیرمتوقع

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس کچھ دیر میں متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ ریفری کو ہٹانے کا تنازع، پی سی بی کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے ہنگامی پریس کانفرنس کچھ دیرمتوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہوٹل میں رکنے کا کہہ دیا گیا۔کھلاڑیوں کو اپنے کمروں میں جانے کی ہدایت کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق   پاکستان ٹیم کا سامان بس میں رکھ دیا گیا جبکہ کھلاڑی ہوٹل میں موجود ہیں ۔  جب تک فیصلہ نہیں ہوتا، پاکستان ٹیم اسٹیڈیم نہیں جائےگی۔

Watch Live Public News