پاکستان کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں
پاکستان کی ناموار اداکارہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی فلم وڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان کے انتقال کی افسوسناک خبر ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے ۔ انسٹاگرام پر ان کی وفات کا پیغام ایک گھنٹہ قبل جاری کیاگیاہے ۔ انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ وہ آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔ ان کی وفات کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے ۔ 32 سالہ سعیدہ امتیاز نے سیٹنگ تھوڑا پیار ، ریڈرم، تھوڑی وجود اورکپتان نامی فلم میں کام کیا ہے ۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔