پی ایس ایل 10:  کراچی کنگز کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل 10:  کراچی کنگز کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ 

(ویب ڈیسک ) پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم  میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پی ایس ایل 10 کے پوائٹس ٹیبل پر اس وقت دونوں ٹیموں کے 2، 2 پوائنٹس ہیں لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بہتر رن ریٹ کے باعث تیسرے  اور کراچی گنگز چوتھے نمبر پر  ہے۔

Watch Live Public News