(ویب ڈیسک ) لیگی رہنما و مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ کو پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ خان کو پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا۔
خیال رہے کہ اعجاز چوہدری کی نااہلی سے خالی نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔