بابرعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے 

بابرعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے 

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے بابرعظم کے پہلے میچ سے باہر ہونے کی تصدیق کی۔

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں ۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے بابرعظم کے پہلے میچ سے باہر ہونے کی تصدیق کی۔

سرفراز احمد نے کہا کہ بابراعظم انجری کی وجہ سے پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔

بابرعظم کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا پاکستان ٹیم کی کپتانی کریں گے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی پر گیند لگی تھی۔

Watch Live Public News