پنجاب حکومت نے ذیشان عاشق ملک کو اہم عہدہ سونپ دیا

پنجاب حکومت نے ذیشان عاشق ملک کو اہم عہدہ سونپ دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ذیشان عاشق ملک کی اہم عہدے پر تعیناتی کردی ۔

ذیشان عاشق ملک کو وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر  تعیناتی کیا گیا، ذیشان عاشق ملک کی تقرری پنجاب ایڈوائزرز آرڈیننس 2002 کے سیکشن 3 کے تحت کی گئی۔

ذیشان عاشق ملک کی اسپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ کی تقرری ختم کردی گئی ، ذیشان عاشق ملک کی بہترین خدمات کو سراہتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 

Watch Live Public News