پی ایس ایل 9کی افتتاحی تقریب،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

پی ایس ایل 9کی افتتاحی تقریب،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس
کیپشن: پی ایس ایل 9کی افتتاحی تقریب،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

ویب ڈیسکرنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیزن 9 کی افتتاحی تقریب کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، نتاشہ بیگ اور عارف لوہار سمیت دیگر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب سراہا۔

تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی نے سماں باندھ دیا جبکہ تقریب کے دوران لیزر شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔