پیرس اولمپکس 2024: ایتھلیٹس ویلیج باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا

پیرس اولمپکس 2024: ایتھلیٹس ویلیج باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا
کیپشن: Paris Olympics 2024: Athletes Village officially opened

ویب ڈیسک: پیرس اولپمکس  2024 کیلئے بنایا گیا ایتھلیٹس ویلیج باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور برازیل نے ایتھلیٹس ویلیج میں سب سے پہلے کھلاڑیوں کے دستے بھیجے۔ بتایا گیا ہے کہ ایتھلیٹس ویلیج کو پیرس کے شمال میں بنایا گیا ہے۔ جہاں پر درجہ حرارت بیرونی درجہ حرارت سے 6 ڈگری کم رکھا گیا ہے۔ 

ایتھلیٹس ویلیج میں 9 ہزار ایتھلیٹس سمیت 14 ہزار 500  کے قریب افراد  کےرہائش کی گنجائش ہے۔

اس حوالے سے اپنے بیان میں ڈپٹی  ہیڈ آف ایتھلیٹس ویلیج اگسٹن ٹران وان چاؤ کا کہنا تھا کہ ہم تیار ہیں۔ 

Watch Live Public News