جو سمجھتے ہیں میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا  وہ بدنیت ہیں یا بے وقوف ہیں، امریکی صدر

جو سمجھتے ہیں میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا  وہ بدنیت ہیں یا بے وقوف ہیں، امریکی صدر

(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  جو سمجھتے ہیں کہ میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا وہ حسد کرتے ہیں یا بدنیت ہیں یا بے وقوف ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنی پالیسی پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو سمجھتے ہیں کہ میں ایران پر سخت مؤقف نہیں لے رہا وہ حسد کرتے ہیں یا بدنیت ہیں یا بے وقوف ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ  ڈیل کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ چکی ہے اور تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ رہی ہیں۔

Watch Live Public News