وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ذرائع

(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ ہوگیا ہے۔وزیر اعظم ایران امریکا معاہدے  کی تقریب کیلئے برگن اسٹاک نہیں جا رہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کا سفارتی وفد پہلے ہی سوئٹزرلینڈ پہنچ چکا ہے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو آج سوئٹزر لینڈ روانہ ہونا تھا۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے تھے۔امریکا اور ایران کے صدور بھی  اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر  دستخط کر چکے ہیں۔

Watch Live Public News