دوسری جانب سندھ ہاؤس میں موجود حکومتی ارکانِ قومی اسمبلی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کو سول انٹیلیجنس ایجنسی نے ارکان کی منتقلی کے بارے میں آگاہ کردیا، ایک اطلاع ہے کہ حکومتی ارکان کو سندھ منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سول ایجنسی نے کہا ہےکہ حکومتی ارکان کو جہاں منتقل کیا گیا اس کا پتہ لگارہے ہیں، حکومتی ارکان کو صبح سویرے مختلف گاڑیوں میں منتقل کیا گیا۔راجہ ریاض کو فیصل آباد کے بیٹے حبیب اللہ کا فون pic.twitter.com/72lwUY94xB
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 18, 2022
آپ کا جو ایک ووٹ ہے یہ عوام کے لاکھوں ووٹوں کی بدولت ہے اور عمران خان کی امانت ہے۔ لحاظہ ووٹر نے استعفی کا جائز مطالبہ کیا ہے pic.twitter.com/CCXfbxl2Vs
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 18, 2022