شہدا جعفر ایکسپریس سےاظہار یکجہتی کیلئےPTIکی ریلی  منسوخ

شہدا جعفر ایکسپریس سےاظہار یکجہتی کیلئےPTIکی ریلی  منسوخ
کیپشن: شہدا جعفر ایکسپریس سےاظہار یکجہتی کیلئےPTIکی ریلی  منسوخ

ویب ڈیسک: تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدا جعفر ایکسپریس سے اظہار یکجہتی کیلئے آج کی ریلی   منسوخ کردی۔

تفصیلات کے مطابق ریلی جی پی او چوک سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جانی تھی،نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری نے ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا۔

ذرائع کا کہناہے کہ مرکزی قیادت نے ریلی نکالنے سے منع کردیا،سینئر قیادت نے اکمل خان باری کو سیاسی سرگرمی سے روک دیا۔

Watch Live Public News