ٹیکن8ایونٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،جنوبی کوریاکا تسلط ختم

ٹیکن8ایونٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،جنوبی کوریاکا تسلط ختم
کیپشن: ٹیکن8ایونٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،جنوبی کوریاکا تسلط ختم

ویب ڈیسک: پاکستان کی ایک ٹیم نے رواں ہفتے سیئول میں ایک خصوصی ٹیکن 8 ایونٹ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے اس کھیل پر جنوبی کوریا کے دیرینہ تسلط کو ختم کر دیا۔

عرب نیوز کے مطابق دنیا میں ٹیکن کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں سرفہرست ارسلان صدیقی عرف ارسلان ایش نے پاکستان کی جنوبی کوریا کے خلاف جیت کے بعد ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’ پاکستان ایک بار پھر دنیا کا بہترین ٹیکن خطہ ہے۔‘

اس ٹورنامنٹ میں ہر ملک سے سات بہترین کھلاڑی کھیل رہے تھے۔

Watch Live Public News