(ویب ڈیسک ) سندھ حکومت کی جانب سے 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؑ کے موقع پر کیا گیا ہے۔