چمن: گلستان کے علاقے میں دھماکہ، 4 افراد شہید ہوگئے

چمن: گلستان کے علاقے میں دھماکہ، 4 افراد شہید ہوگئے

ویب ڈیسک: چمن میں گلستان کے علاقے میں مارکیٹ میں دھماکہ 4 افراد شہید ہوگئے، دھماکے میں 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 پولیس ذرائع کے مطابق چمن میں گلستان کے علاقے  دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوۓ کوئٹہ منتقل کردیا، دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا ایف سی قلعہ کی دیوار کو بھی نقصان پہنچایا۔

گلستان دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسیز نے گھیرے میں لے لیا ، گلستان سیکورٹی فورسیز جائے وقع پر موجود ہے شواہد اکٹھے کرلئے۔

Watch Live Public News