پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کیلئے اچھی خبر، آخری تاریخ میں توسیع

پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کیلئے اچھی خبر، آخری تاریخ میں توسیع
کیپشن: پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کیلئے اچھی خبر، آخری تاریخ میں توسیع

ویب ڈیسک: پرائیویٹ سکیم کے تحت حج 2026 پر جانے کے خواہشمند عازمین کے لیے خوشخبری، بکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج بکنگ کی آخری تاریخ میں 5 روز کی توسیع کر دی ہے۔ پرائیویٹ سکیم میں اب بھی ساڑھے چار ہزار سیٹیں دستیاب ہیں۔

اس سے قبل حج آرگنائزرز کو بکنگ کے لیے 17 اکتوبر کی آخری تاریخ دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کا آغاز گزشتہ ماہ 19 ستمبر کو ہوا تھا۔

Watch Live Public News