ویب ڈیسک: ارشد ندیم کا ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی دوٹڑ سے باہر ہونے کے بعد پیغام، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کا کہا ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مجھے سپورٹ کرنے پر سب کا شکریہ۔
پاکستان کے جیولن تھرو اسٹار اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں وہ رزلٹ حاصل نہ کر سکا جس کی فائنل میں مجھے امید تھی،بڑے اسٹیج پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے باعث فخر ہے۔
مجھے معلوم ہے کہ میں نے سب کو مایوس کیا مگر میں مزید محنت کرکے مضبوط کم بیک کروں گا ، میں 4 جولائی سے مجھے انجری ہے جس کی وجہ سے میری تیاریاں اور فٹنس لیول متاثر ہوا ہے۔
اس چیلنج کے باوجود میں نے اپنا سب کچھ دیا اور یہ تجربہ اچھا رہا، اس سفر میں مجھے سپورٹ کرنے پر سب کا شکریہ!
Dear Pakistanis,
— Arshad Nadeem (@ArshadOlympian1) September 18, 2025
I want to thank each and every one of you for your unwavering support and love throughout the World Athletics Championships. Although I couldn't achieve the result I had hoped for in the final, I am proud to have represented our nation on the biggest stage.…