بجلی کا بل زیادہ آنے پر شہری  نے ٹرین کے نیچے آکر  خودکشی کرلی

بجلی کا بل زیادہ آنے پر شہری  نے ٹرین کے نیچے آکر  خودکشی کرلی

(ویب ڈیسک ) فیصل آباد میں بجلی کا بل زیاد ہ آنے پر شہری نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق   فیصل آباد میں   بجلی بل سے تنگ شہری نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔  ملت ٹاؤن کے رہائشی فدا حسین نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  فدا حسین کو 25 ہزار بجلی اور 3500 گیس کا بل آیا تھا،  چند ماہ سے بے روزگار ہونے پر بجلی کا بل اد  نہیں کرسکا ۔

Watch Live Public News