رواں مالی سال حکومت نے دیت کی رقم کتنی رکھی ؟

رواں مالی سال حکومت نے دیت کی رقم کتنی رکھی ؟
کیپشن: رواں مالی سال حکومت نے دیت کی رقم کتنی رکھی ؟

ویب ڈیسک: حکومت نے رواں مالی سال کیلئے دیت کی رقم مقرر کردی ہے۔ جس کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ دیت کی یہ رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی رقم کے مساوی ہے۔

Watch Live Public News