’ ان کی دم پر پیر آتے ہیں تو یہ پیروں پر گر جاتے ہیں‘

’ ان کی دم پر پیر آتے ہیں تو یہ پیروں پر گر جاتے ہیں‘
اسلام آباد ( پبلک نیوز) مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کل وزرا نے حکومت کو گمراہ کرنے کی کو شش کی ہے ٗ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی نے تشدد کی ایک سیاہ باب ہے ٗ حکمومت لوگوں کو ساتھ جلنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ٗ حکمومت نالائقی میں بھی پی ایچ ڈی کئے ہوے ٗ آئین کے ساتھ حکومت کھلواڑ کر رہی ہے ٗ آئین میں ترمیم دو تہائی اکثریت سیے ہی ہو سکتی ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بوگس قانون سازی کا جا رہی ہے ٗ الیکشن کمیش کا مینڈیت ہے کہ اپنے اختیارات کا تحفظ کرے ٗان کو گورنس کی اے بی سی کا پتہ نہیں ہے ٗ ہم اپنے دور میں لئیے گئے قرضوں کے جوابد ہ ہیں ٗ ان کے اپنے منصوبے مکمل نہیں کئے جا رہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ خسارے پورے کرنے کے لئے لئیے ہیں ٗ یہ حکومت معیشت سے کھیل رہی ہے ٗ یہ حکومت کسی معاہدے پر کھڑے نہیں ہو سکتی ٗ یہ حکومت ناقابل اعتبار ہے ٗ جب ان کی دم پر پیر آتے ہیں تو یہ پیروں پر گر جاتے ہیں۔

Watch Live Public News