(ویب ڈیسک ) صحافی کے روپ میں مودی کے بھگت ادتیہ راج کول کا سفید جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔
ادتیہ راج کول نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم انوار الحق سے جھوٹا بیان منسوب کر دیا۔ فیکٹ چیک ٹیم کے مطابق سابق وزیراعظم انوار الحق نے لال قلعے پر حملے کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔
ادتیہ راج کول نے صحافی کے بجائے مودی اور را کا ایجنٹ ہونے کا ثبوت دیا۔ ادتیہ راج کول نے جھوٹا بیانیہ گھڑ کر پوری صحافتی برادری کو شرمندہ کیا۔