پاک سعودی دفاعی معاہدے کےبعد سعودی عرب میں پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ 

پاک سعودی دفاعی معاہدے کےبعد سعودی عرب میں پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ 

(ویب ڈیسک ) پاک سعودی دفاعی معاہدے کےبعد سعودی عرب میں پاکستانیوں کی عزت ووقارمیں اضافہ ہوا ہے۔

سعودی شہری پاکستانیوں کو دیکھ کرمحبت کااظہار کر رہے ہیں ۔ سوشل میڈیاپروائرل ویڈیومیں ایک سعودی شہری نے پاکستانی کو سڑک پرجاتے دیکھا توگاڑی روک کراسے روکا اورپھرجاکر گلے لگالیا۔

سعودی شہری نے پاکستان کےحوالےسے خوبصورت اظہارمحبت کیا،ویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوڈ کی جودیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

Watch Live Public News