( پبلک نیوز ) طلبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ نے آن لائن مائیگریشن سرٹیفیکیٹ ، ڈپلیکیٹ رزلٹ کارڈ اور ڈاکومنٹس کی آن لائن ویری فیکیشن کی سہولت مہیا کردی ہے۔
واضح رہے کہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔